• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقہ جانے کیلئے گھر سے نکلنے والی 3کزنزورثاء کے حوالے

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)جنوبی افریقہ جانے کے لیے گھر سے نکلنے والی 3 بچیوں کو ریلوے پولیس نے ورثا کے حوالے کردیا۔ ترجمان ریلویز پولیس کے مطابق ڈی جی خان کی رہائشی 14 سالہ عافیہ، علیشا اور ایمن آپس میں کزن ہیں۔
لاہور سے مزید