• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ہسپتال میں چھاتی کے کینسر سے آگاہی کیلئے واک

لاہور(جنرل رپورٹر) جناح ہسپتال لاہور میں چھاتی کے کینسر سے بچاؤ کے لیے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا آگاہی واک کی سربراہی پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر اصغر نقی نے کی آگاہی واک میں پروفیسر فاروق،پروفیسر ارشد چیمہ،ڈاکٹر زیباعزیز، ڈاکٹر کوثربانو، ڈاکٹرعباس کھوکھر سمیت سینیر ڈاکٹر اور نرسز نے شرکت کی ۔اس موقع پر پروفیسر اصغر نقی نے واک کے شرکاء کو بتایا کہ ہر 8 میں سے ایک خاتون چھاتی کے کینسر میں مبتلا ہے۔
لاہور سے مزید