• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرایوں میں کمی کوہرصورت یقینی بنایاجائے گا،سیکرٹری ٹرانسپورٹ

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) سیکرٹری ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ احمد جاوید قاضی نے کرایوں میں کمی کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا۔
لاہور سے مزید