• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئین کی پابندی تمام سٹیک ہولڈرز پرلازم ،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے مختلف تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انتہاپسندی، عدم برداشت اور سنسنی خیز نفسیاتی رویے پورے سماج کے لیے روگ بن گئے ہیں ۔ آئین کی حدود کی پابندی تمام اسٹیک ہولڈرز پر لازم ہے ۔ فلسطین، مقبوضہ جموں و کشمیر، لبنان اور یمن پر امریکہ اور یورپ کی آشیرباد کے ساتھ اسرائیلی صیہونی دہشت گردی مذاہب کے درمیان فساد اور پوری دُنیا میں جنگ کی آگ کو بھڑکا رہی ہے۔
لاہور سے مزید