• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھتہ نہ دینے پرتاجرکے گھرپرفائرنگ

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ہربنس پورہ میں بھتہ نہ دینے پر ملزم نے تاجر خوشی محمد کے گھر پر فائرنگ کردی ،جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ۔
لاہور سے مزید