• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( کرائم رپورٹرسے) سبزہ زار کے علاقہ سے 35سالہ نوجوان لاپتہ ہوگیا ، راشد بلاک سی، سبزہ زار سکیم لاہور کا رہائشی ہے وہ 19ستمبر کو گھر سے نکلا لیکن واپس نہیں آیا ،بعد میں اس کا نمبر بھی بند ہوگیا ،اس حوالے سے پولیس کو بھی اطلاع دی گئی لیکن تاحال نوجوان کو بازیاب نہیں کروایا جا سکا۔
لاہور سے مزید