• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)کوٹ لکھپت کے علاقے زبیر کالونی میںپنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز کے زیر تربیت پوسٹ گریجوایٹ ڈاکٹر شہبازگھر کے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر شہباز کی بیوی بچوں کے ہمراہ میکے گئی ہوئی تھی ۔ موت کی وجہ کا تعین پوسٹمارٹم رپورٹ میں ہو گا۔
لاہور سے مزید