• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بزنس ٹرین کومیاں چنوں ریلوے سٹیشن پر2منٹ کے سٹاپ کی اجازت

لاہور(جنرل رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے لاہور ،کراچی کے درمیان چلنے والی پاک بزنس ٹرین کو میاں چنوں ریلوے سٹیشن پر دو منٹ کے لیے سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
لاہور سے مزید