• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیربلدیات کی زیر صدارت اجلاس صوبائی سطح پراتھارٹی کے قیام پرغور

لاہور(خصوصی رپورٹر)سول سیکرٹریٹ میں وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے بنائی گئی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تمام میونسپل سروسز کی فراہمی کے لیے صوبائی سطح پر اتھارٹی کے قیام پر غور کیا گیا۔
لاہور سے مزید