• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حکم

سوال: اگر جانور کو ذبح کرتے ہوئے بسم اللہ اللہ اکبر پڑھنا بھول جائیں تو اس ذبیحہ کے متعلق کیا حکم ہے؟

جواب: جس جانور کو ذبح کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا بھول کی وجہ سے رہ گیا ہو، وہ جانور شرعاً حلال ہے اور اس کا گوشت کھانا جائز ہے۔