لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)گلبرگ میں 22 سالہ اقصٰی کو کار تلے کچل کرہلاک کرنے کے واقعہ کی سی سی ٹی وی میں حقائق سامنے آگئے۔ سڑک عبور کرتے ہوئے کارنے اس کوہدف بنایا،کارپہلے ہی اسکے انتظار میں کھڑی تھی پولیس نے گاڑی کی شناخت کے بعد مالک کو بھی تلاش کر لیا ۔ اقصٰی انشورنس کمپنی میں دو سال سے نوکری کررہی تھی ۔