• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناصر عثمان کیانی کامحمد علی بوبی چوہدری اور چوہدری پرویز کو عشائیہ

اوسلو (ناصر اکبر) راجہ ناصر عثمان کیانی نےاسپین مالاگا سے آئے مہمان محمد علی بوبی چوہدری اور چوہدری پرویز کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔عشائیہ میں شمعون چوہدری، پی ٹی آئی ناروےکے سینئر عہدیدار عمران بشیر خان، چوہدری زیب، چوہدری زاہد اسلم، شاہ زیب سلیمی، چوہدری زاہد گوندل، چوہدری طارق رشید، کوثر تانبہ اور دیگر شریک تھے۔اس موقع پر راجہ ناصر عثمان کیانی نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
یورپ سے سے مزید