• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید قادری سے مختلف شخصیات کی ملاقات

لوٹن (نمائندہ جنگ) برطانیہ کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید قادری نے مختلف شخصیا ت نے ملاقات کی ہے ۔جاوی قادری سےوطن روانگی سے قبل لوٹن میں ان کے صاحبزادے ارمان قادری کی رہائش گاہ پر گریٹر مانچسٹر،بولٹن سے صحافی ابرار حسین لوٹن سے صحافی سید رضی حسن گیلانی، ادبی شخصیت سید حیدر عباس اور سماجی شخصیت خورشید مغل اور دیگر نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ارمان قادری نے تمام مہمانوں کی تواضع انواع واقسام کے کھانوں سے کی۔
یورپ سے سے مزید