• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری عبدالقیوم کے برادر نسبتی اعجاز بٹ کا انتقال

لوٹن ( نمائندہ جنگ) سابق کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری عبدالقیوم کے برادر نسبتی اعجاز بٹ انتقال کرگئے ۔برطانیہ سے متعدد شخصیات نے تعزیت کی ہے اور چوہدری عبد القیوم ان کی اہلیہ اور دیگر خاندان کے ساتھ رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
یورپ سے سے مزید