• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی مزاحمت و فائرنگ کے دیگر واقعات میں لڑکی سمیت 3 افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائٹ سپر ہائی صنعتی ایریا جنجال گوٹھ میں نامعلوم ملزمان نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے 35سالہ ذوالقرنین کو زخمی کردیا ، نارتھ ناظم آباد بلاک آر میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 29سالہ وسیم ولد سجاد زخمی ہوگیا ،پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی معلوم ہوا ہے،منگھوپیر کے علاقے صائمہ اربن ولاز کے فلیٹ میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں 16سالہ لائبہ دختر ماجد علی زخمی ہوگئی، پولیس کے مطابق زخمی لڑکی گھر میں موجود تھی کی اسے نامعلوم سمت سے گولی آ کر لگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید