• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعفریہ آرگنائزیشن کے تحت شہید حسن نصر اللہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

کراچی (پ ر)جعفریہ آرگنائزیشن کے تحت سید حسن نصر اللہ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آئی آر سی امام بارگاہ فیڈرل بی ایریا میں منعقد ہوا جس سے خطاب کے دوران مقررین نے کہا کہ حزب اللہ کے مجاہدین ،فلسطین اور لبنان کے مسلمان کامیابی سے ہمکنار ہونگے ،ہنماؤں نے شہید حسن نصر اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا،اس موقع پر حسن ظفر نقوی ،کلیم اختر کلیم ،نہال ہاشمی ،شاہی سید ،محمد حسین محنتی اور دیگرمذاہب کے پیروکاران اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید