• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) ڈسٹرکٹ سینٹرل کے دفتر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، مشرف علی راجپوت (ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر،ڈسٹرکٹ سینٹرل) نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی، ایپکا کراچی کے صدر شریف زادہ نے ایپکا ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر نعمان اللہ خان اور ان کے تمام عہدیداران سے حلف لیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید