• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری گینگ وار کے بھتہ خور 2 ملزمان گرفتار، بم اور اسلحہ برآمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) بغدادی پولیس نے مبینہ مقابلے میں زخمی محمد شریف اور ساتھی عبدالباقر عرف رحمان چھوٹو کو گرفتار کرکے ایک بم، پستول اور موٹر سائیکل برآمد کرلی ،پولیس کے مطابق ملزمان لیاری گینگ وار کے بھتہ خور ، تعلق آغا شوکت گروپ سے ہے ، تاجر برادری سے بھتہ وصولی کی متعدد وارداتوں میں بھی ملوث، زاہد لاڈلا گروپ کے نام پر بھتہ وصولی کرکے آغا شوکت کو دیتے تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید