• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی اسکول اینڈ ایجوکیشنل سپلائی شو 12 اکتوبر کو ہوگا

کراچی (جنگ نیوز) کراچی اسکول اینڈ ایجوکیشنل سپلائی شو KSESSکی تقریب 12 اکتوبر کوکراچی میں ”آل اباؤٹ ایجوکیشن اور ایجوکیٹرز کمیونٹی گلوبل“کے زیر اہتمام منعقد ہوگی جس میں تعلیم کے حوالے سے روشن دماغ رکھنے والے شریک ہوں گے اور ایجوکیشن سیکٹر میں آنے والی جدت کو سامنے لایا جائے گا ، پروگرام کا مقصد شرکاء کو تعلیمی میدان میں مزید جدت، بصیرت، راستے اور مواقع فراہم کرنا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید