• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منعم ظفر کی الاقصیٰ ملین مارچ کے سلسلے میں مفتی منیب سے ملاقات، مارچ میں شرکت کی دعوت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی و جارحیت کے ایک سال پورے ہونے اوراہل غزوہ و لبنان سے اظہار یکجہتی کے لیے اتوار6اکتوبر کوشام 3بجے شارع فیصل پر ہونے والے عظیم الشان ”الاقصیٰ ملین مارچ“ کے سلسلے میں مفتی منیب الرحمنٰ سے ملاقات کی اور مارچ میں شرکت کی دعوت دی،ملاقات میں نائب امیرمسلم پرویز،ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلماء کراچی مولانا عبد الوحید،جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمین گلبرگ نصرت اللہ،سینئر ڈپٹی سکریٹری اطلاعات صہیب احمد ودیگر بھی موجود تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید