• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر ) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق سابق کونسلر(گلبرگ ٹاؤن) ایس- ایم- نقی عابدی اورشہید فاؤنڈیشن کے ذکی عابدی کی بڑی ہمشیرہ عدنان اور فرحان زیدی کی والِدہ انیس فاطمہ بنتِ سید حسین عابدی کیمجلسِ چہلم ہفتہ 5 اکتوبر بعد نمازِ مغربین امام بارگاہ شہداء کربلاانچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگی،سوزخوانی مرتضیٰ برادران ،سلام شُجاع رضوی پیش کرینگے،خطاب سیدسلمان جلالوی،نوحہ خوانی علی بھائی انجمنِ حیدری علی بستی کرینگے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید