• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے حراستی مراکز کی رپورٹس طلب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر ملک بھر کے حراستی مراکز کی رپورٹس پیش کرنے کا حکم دیدیا ، شہری کی والدہ نے کہا کہ میرا بیٹا سمیر آفریدی 2015 سے لاپتا ہے اب تک کوئی معلومات نہیں ملی ہیں، 9 سال سے عدالتوں اور پولیس اسٹیشنز کے دھکے کھا رہے ہیں، اب تک ہمیں انصاف نہیں ملا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید