• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تحت محفل میلاد کا انعقاد

کراچی (جنگ نیوز) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے تحت محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ،اس موقع پر نعت رسولﷺ اور درود و سلام پیش کیا گیا ،سیکریٹری ٹی ڈی اے پی شہر یار تاج نے اپنے خطاب میں کہا کہ بہتر تجارت اور پروفیشنل پریکٹکس کیلئے اپنی زندگیوں کو اسلام کے اصولوں کے مطابق ڈھالا جائے ،بعد ازاں ملک کی ترق و استحکام اور امن کیلئے دعا کی گئی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید