• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خدمت خلق ویلفیئر کے وفد کی رکن سندھ اسمبلی یوسف بلوچ سے ملاقات

کراچی (پ ر)کچھی کمہار خدمت خلق ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر محمد رفیق مارااورجنرل سیکریٹری آفتاب احمد واگڑیاپر مشتمل وفدنے پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی یوسف بلوچ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی جس میں فلاحی اور سماجی سرگرمیوں کو تیز جبکہ ووکیشنل سینٹر کے ذریعے لیاری کے نوجوانوں اورخواتین کو ہنرمندبنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید