• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں دوہرے معیارات سے گریز کیا جائے، میکرون

ویلغ کاترے (اے ایف پی) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے جمعہ کے روز فرانسیسی بولنے والے رہنماؤں کے ایک اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ عالمی تنازعات، بشمول مشرق وسطیٰ اور یوکرین میں "دوہرے معیار" سے گریز کیا جائے۔ 

تمام تنازعات میں تمام زندگیاں یکساں اہمیت رکھتی ہیں، لبنان میں شہری ہلاکتوں کی تعداد چونکانے والی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید