ملتان (سٹاف رپورٹر) سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس ان ایکشن، 9 میٹر منقطع، ماہ ستمبر میں 112 میٹر منقطع کئے اور 148 ایکسٹینشن اتروائیں،سوئی ناردرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی جنرل منیجر کی ہدایات پر روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری، آج 9 میٹر منقطع، پانچ ایکسٹینشن اتروائیں، جبکہ ماہ ستمبر میں 112 میٹر منقطع، اور 148 ایکسٹینشن اتروائیں۔