• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان بار کی امیدوار برائے صدارت بشریٰ نقوی کے اعزاز میں ٹی پارٹی

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی صدارتی امیدوار سیدہ بشریٰ نقوی کے اعزاز میں عرفان حیدر شمسی کی طرف سے دی گئی چائے کی تقریب سے محمود اشرف خان،عرفان حیدر شمسی،عمر حیات،ممتاز نور ٹانرہ،ندیم کانجو،ذوالفقار سدھو،رانا عارف کمال،ریاض الحسن گیلانی،سید یوسف اکبر نقوی،اصغر لودھی،اللہ دتہ کاشف،نشید گوندل اورنوید ہاشمی نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ بشری ٰ نقوی اپنی محنت لگن اور صلاحیتوں سے ملتان بار کو ایک بار پھر باعزت اور با وقار بار بنائیں گی۔
ملتان سے مزید