ملتان (سٹاف رپورٹر)زیر حراست ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے چوری کی موٹرسائیکل برآمد کرلی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع،الپہ پولیس کو اے ایس آئی غلام محمد نے استغاثہ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ زیر حراست ملزم آصف نے دوران تفتیش انکشاف کرنے پر چوری کی موٹرسائیکل برآمد کرادی جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔