• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں مقیم امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی محکمہ خارجہ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہروں کے پیشِ نظر پاکستان میں مقیم اپنے تمام شہریوں کیلئے نیا سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا۔جاری سکیورٹی الرٹ میں محکمہ خارجہ نے کہا کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس میں رکاوٹیں ہیں، مظاہرے اور بڑے ہجوم 7 اکتوبر کے بعد بھی جاری رہ سکتے ہیں لہذا شہری بڑے اجتماعات سے گریز کریں۔
اہم خبریں سے مزید