اسلام آباد ( نمائندہ جنگ ) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نےوفاقی حکومت کی طرف سے سندھ کی ترقیاتی سکیموں کو اسلام آباد کے ذریعے چلانے کا عمل کی مذمت کی ہے ، اپنے بیان میں کہا گیا کہ فیصلہ ذاتی مفادات کے حصول کی کوشش کے طور پر کیا گیا ہے، کیونکہ اسلام آباد میں ایک نئی کمپنی ان سکیموں کا انتظام چلاناچاہتی ہے۔