• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2023 یونان کشتی حادثہ کے 2 مطلوب اشتہاری گرفتار

اسلام آباد ( ایوب ناصر /نمائندہ جنگ ) ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے یونان کشتی حادثے 2023 کے متعدد مقدمات اور ریڈ بک کے انتہائی مطلوب 2 اشتہاری ملزمان مبشر علی اور شفاقت علی کو گرفتار کر لیا ہے ، ملزمان کا تعلق کوٹ بیلہ گجرات سے ہےگرفتار ملزمان مجموعی طور پر 39مقدمات میں مطلوب تھے۔
اہم خبریں سے مزید