• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تہران کے رہائشیوں کو نقصان پہنچانے کا کوئی ارادہ نہیں، اسرائیلی وزیر کا یوٹرن

کراچی (نیوز ڈیسک) قبل اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ تہران کے رہائشیوں کو نقصان پہنچانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، اس سے قبل انہوں نے دھمکی دی تھی کہ تہران کے رہائشیوں کو اسرائیل پر ایرانی حملوں کی ’قیمت ادا کرنی پڑے گی۔
اہم خبریں سے مزید