• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریم یونین کی یوم یکجہتی فلسطین ریلی

لاہور (جنرل رپورٹر )ڈی ایس آفس پرپریم یونین کے زیراہتمام ملک گیر یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر ریلی،جس کی قیادت مرکزی صدر شیخ محمد انور نے کی ۔اس موقع پر لاہور ڈویژن کے صدر شیخ فیاض ناصر خان چوہدری ظفر ریاض اسی ملک جمیل حاجی عزیز مدنی منصور سفری خضر جیات ودیگرشریک تھے۔