• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاکھوں افراد فیلڈ ہسپتالوں سے مستفید ہو چکے،سیکرٹری صحت

لاہور ( جنرل رپورٹر) سیکریٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نادیہ ثاقب کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس ہوا ۔ نادیہ ثاقب نے کہا کہ یکم مئی سے 4 اکتوبر 2024 تک 582،758 افراد فیلڈ ہسپتالوں سے مستفید ہو چکے ہیں۔