• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)سمن آباد کے علاقہ میں دس سے پندرہ مسلح افراد کا مبینہ طور پر بھتہ نہ دینے پہ ہوٹل مالک علی اکبرپر تشدد ، درخواست کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا۔درخواست گزار کے مطابق ملزمان" وکی مجور" کا نام لیکر بھتے کا مطالبہ کرتے رہے۔