• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوانِ اوقاف میں یکجہتی فلسطین کانفرنس

لاہور(خبرنگار)سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے ایوانِ اوقاف میں منعقدہ " یکجہتی فلسطین کانفرنس" سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ارضِ فلسطین میں خونِ مسلم کی ارزانی، دنیا کے اَمن کوسبوتاژ کردے گی۔