• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام نےپی ٹی آئی احتجاج کو مسترد کردیا، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر، عمران نذیر اور عامر خان کا کہنا تھا کہ فلسطین پوری دنیا کا مسئلہ ہے، پنجاب کے عوام نےپی ٹی آئی کے احتجاج کو مسترد کردیا، شہریوں کو گھروں میں دوائیاں مل رہی ہیں، نوجوانوں کو قرضے اور گرین بائیکس مل رہی ہیں۔