• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین جہاد سے آزاد ہوگا، ضیاء الدین انصاری

لاہور( نمائندہ خصوصی ) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے مال روڈ پر سٹوڈنٹس فلسطین ملین مارچ سےخطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ فلسطین مذمتی قرارداد وں اور تقریروں سے سے نہیں جہاد سے آزاد ہوگا۔ ہم فلسطین کیساتھ کھڑے ہیں۔