• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے 4افراد کی لاشیں برآمد

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) ایدھی ترجمان کے مطابق کوٹ لکھپت میں بے ہوش ملنے والا 40سالہ شخص دوران علاج دم توڑ گیا، ماڈل ٹاؤن کچہری کے قریب سے 30سالہ ،صدر گول چکر کے قریب سے 40 سالہ جبکہ مناواں سے 30سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی، چاروں افراد کی شناخت نہ ہو سکی۔