لاہور( خصوصی رپورٹر،خصوصی نمائندہ،خبر نگار) صوبائی وزراء فیصل ایوب کھوکھر اور رانا سکندر نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہاہے کہ حکومت پنجاب نے نوجوانوں میں صحتمندانہ سرگرمیوں کے فروغ کیلئے لاہور یوتھ فیسٹیول منعقد کرنے کا اعلان کر دیا، فیسٹیول 7 سے 9 نومبر تک جاری رہے گا۔