• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی کی ملازمین اورانکے اہلخانہ سے ملاقات

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نےپولیس ملازمین اور انکے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران گفتگومیں کہا ہے کہ ملازمین کو درپیش مشکلات کے ازالے کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنائے جارہے ہیں۔ آرپی او ز، ڈی پی اوز ماتحت سٹاف کے مسائل کے حل کیلئے کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں۔