• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی بارے آگاہی سیشنز منعقد کیے جائیں، سلمان رفیق

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت انسداد ڈینگی مہم کا اہم اجلاس ہوا۔ صوبائی وزیر نے کہاکہ ڈینگی کے بارے میں آگاہی سیشنز کا انعقاد کیا جائے، اولین ترجیح راولپنڈی میں ڈینگی کے بریک ڈاؤن میں کمی لانا ہے۔