• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت اہلحدیث کےاسرائیل کیخلاف مظاہرے

لاہور(خبرنگار) جمعیت اہلحدیث و یوتھ فورس لاہور، تحریک طلبہ اہلحدیث کے زیر اہتمام فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئےلاہورمیں مختلف سیمینارزو مظاہرے، صدر ڈاکٹر علامہ ہشام الہٰی ظہیرنے کہ بیت المقدس کی آزادی کے لئے پوری اُمت مُسلمہ متحد ہو جائے۔