• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل عالمی امن کا دشمن ہے،جے یوپی

لاہور(خبرنگار) جمعیت علماء پاکستان کے سینئر رہنما علامہ شبیر قادری نے ٹاؤن شپ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل عالمی امن کا دشمن ہے،فلسطینی امت مسلمہ کی جنگ لڑ رہے ہیں جبکہ مسلم حکمران خواب غفلت سے بیدار نہیں ہو رہے۔