• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کی یوم یکجہتی فلسطین ریلیاں

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)ممبر سینٹرل ایگزیکٹو پیپلز پارٹی چودھری اسلم گل نے گلبرگ تھری اور این اے 127ٹاؤن شپ میں فیصل میر کے زیر اہتمام یوم یکجہتی فلسطین ریلیاں ، اسرائیل کیخلاف نعرے بازی ، اسرائیلی پرچم نذر آتش کیا،اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی تصاویر پر جوتا باری کی گئی۔