• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاکافلسطینیوں سے اظہار یکجہتی مظاہرہ

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ جی پی او چوک میں وکلاء نے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہوئے مظاہرہ کیا، وکلا ء نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے بازی کی،وکلا نے عالم اسلام کو فلسطینی بھائیوں کی مدد کی اپیل کی۔