• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سریاب مل میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد کل ہوگا‘ علی مددجتک

کوئٹہ(پ ر) پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے کہاہےکہ ان کی زیر نگرانی وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کے تعاون سے سریاب مل کالونی میں 10 اکتوبر جمعرات کو فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا ۔
کوئٹہ سے مزید