• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( این این آئی) چیف سیکر ٹری بلو چستان شکیل قادر خان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق سیکر ٹری صحت صالح محمد بلوچ کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت جبکہ مجیب الرحمن کوسیکر ٹری صحت تعینات کر دیا گیا اعلامیہ کے مطابق شاہ عرفان احمد کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت ،مجیب الرحمن قمبرانی کمشنر رخشان ڈویژن ، شہک بلوچ اسپیشل سیکر ٹری ہیلتھ ، محمد افضل منیجنگ ڈائریکٹر بی پی پی آر اے اور جان محمد کوڈی جی ٹریڑیزاینڈ اکاؤنٹس تعینات کر دیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید