• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر اسلام آباد اور لاہور میں وکلاء پر تشدد فائرنگ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت وکلاء کے پر مقدمہ درج کرنے اور پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کے خلاف اور آئینی ترامیم کی آڑ میں سیاسی کارکنوں منتخب نمائندوں کی گرفتاریوں کے خلاف وکلاء برادری نے سموار کو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔
کوئٹہ سے مزید