• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر) بی این پی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پی بی 45 کے چند پولنگ اسٹیشنوں میں ری ووٹنگ کے حوالے سے آج9 اکتوبرسہ پہر 4بجے پارٹی کے کوئٹہ میں موجودہ مرکزی عہدیداروں ، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان ضلعی کابینہ اور پی بی 45کے یونٹ سیکرٹریز کا اجلاس میر غلام رسول مینگل کی رہائش گاہ کسٹم میں ہو گا۔
کوئٹہ سے مزید